محکمۂ خارجہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیسیاں بناتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیسیاں بناتا ہے۔